یرمیاہ 29:28 - किताबे-मुक़द्दस28 क्योंकि उसने हमें जो बाबल में हैं ख़त भेजकर मशवरा दिया है कि देर लगेगी, इसलिए घर बनाकर उनमें बसने लगो, बाग़ लगाकर उनका फल खाओ’।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اُس نے ہمیں بابیل میں یہ پیغام بھیجا ہے کہ یہ عرصہ کافی لمبا ہوگا۔ چنانچہ مکانات تعمیر کرو اَور بس جاؤ؛ نباتات لگاؤ اَور اُن کی پیداوار کھاؤ۔‘ “ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 کیونکہ اُس نے بابل میں یہ کہلا بھیجا ہے کہ یہ مُدّت دراز ہے۔ تُم گھر بناؤ اور بسو اور باغ لگاؤ اور اُن کا پَھل کھاؤ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 کیونکہ اُس نے ہمیں جو بابل میں ہیں خط بھیج کر مشورہ دیا ہے کہ دیر لگے گی، اِس لئے گھر بنا کر اُن میں بسنے لگو، باغ لگا کر اُن کا پھل کھاؤ‘۔“ باب دیکھیں |