یرمیاہ 28:17 - किताबे-मुक़द्दस17 और ऐसा ही हुआ। उसी साल के सातवें महीने यानी दो महीने के बाद हननियाह नबी कूच कर गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 چنانچہ اُسی سال کے ساتویں مہینے میں حننیاہؔ نبی مَر گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 چُنانچہ اُسی سال کے ساتویں مہِینے حننیاؔہ نبی مَر گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اور ایسا ہی ہوا۔ اُسی سال کے ساتویں مہینے یعنی دو مہینے کے بعد حننیاہ نبی کوچ کر گیا۔ باب دیکھیں |