یرمیاہ 28:10 - किताबे-मुक़द्दस10 तब हननियाह ने लकड़ी के जुए को यरमियाह की गरदन पर से उतारकर उसे तोड़ दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تَب حننیاہؔ نبی نے یرمیاہؔ نبی کی گردن پر سے جُوا اُتارا اَور اُسے توڑ ڈالا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 تب حننیاؔہ نبی نے یَرمِیاؔہ نبی کی گردن پر سے جُؤا اُتارا اور اُسے توڑ ڈالا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تب حننیاہ نے لکڑی کے جوئے کو یرمیاہ کی گردن پر سے اُتار کر اُسے توڑ دیا۔ باب دیکھیں |