یرمیاہ 26:22 - किताबे-मुक़द्दस22 तब यहूयक़ीम ने इलनातन बिन अकबोर और चंद एक आदमियों को वहाँ भेज दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 لیکن یہُویقیمؔ بادشاہ نے الناتھانؔ بِن عکبورؔ کو چند اَور آدمیوں کے ساتھ مِصر روانہ کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور یہویقِیم بادشاہ نے چند آدمِیوں یعنی اِلناتن بِن عکبُور اور اُس کے ساتھ کُچھ اَور آدمیوں کو مِصرؔ میں بھیجا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 تب یہویقیم نے اِلناتن بن عکبور اور چند ایک آدمیوں کو وہاں بھیج دیا۔ باب دیکھیں |