یرمیاہ 26:1 - किताबे-मुक़द्दस1 जब यहूयक़ीम बिन यूसियाह यहूदाह के तख़्त पर बैठ गया तो थोड़ी देर के बाद रब का कलाम यरमियाह पर नाज़िल हुआ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 شاہِ یہُودیؔہ یہُویقیمؔ بِن یُوشیاہؔ کے دَورِ حُکومت کے اِبتدائی دَور میں یَاہوِہ کا یہ کلام نازل ہُوا: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 شاہِ یہُوداؔہ یہویقِیم بِن یوسیاؔہ کی بادشاہی کے شرُوع میں یہ کلام خُداوند کی طرف سے نازِل ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 جب یہویقیم بن یوسیاہ یہوداہ کے تخت پر بیٹھ گیا تو تھوڑی دیر کے بعد رب کا کلام یرمیاہ پر نازل ہوا۔ باب دیکھیں |