یرمیاہ 25:16 - किताबे-मुक़द्दस16 जो भी क़ौम यह पिए वह मेरी तलवार के आगे डगमगाती हुई दीवाना हो जाएगी।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 جَب وہ پی چُکیں گے تو اُس تلوار کے باعث جو میں اُن کے درمیان چلاؤں گا وہ لڑکھڑا جایٔیں گے اَور پاگل ہو جایٔیں گے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 کہ وہ پِئیں اور لڑکھڑائیں اور اُس تلوار کے سبب سے جو مَیں اُن کے درمِیان چلاؤُں گا بے حواس ہوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جو بھی قوم یہ پیئے وہ میری تلوار کے آگے ڈگمگاتی ہوئی دیوانہ ہو جائے گی۔“ باب دیکھیں |