یرمیاہ 23:19 - किताबे-मुक़द्दस19 देखो, रब की ग़ज़बनाक आँधी चलने लगी है, उसका तेज़ी से घूमता हुआ बगूला बेदीनों के सरों पर मँडला रहा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 دیکھ یَاہوِہ کے قہر کا گِردباد بھڑک اُٹھا ہے، اَور بگولے کی مانند بدکاروں کے سَروں پر ٹوٹ پڑےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 دیکھ خُداوند کے قہرِ شدِید کا طُوفان جاری ہُؤا ہے بلکہ طُوفان کا بگُولا شرِیروں کے سر پر ٹُوٹ پڑے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 دیکھو، رب کی غضب ناک آندھی چلنے لگی ہے، اُس کا تیزی سے گھومتا ہوا بگولا بےدینوں کے سروں پر منڈلا رہا ہے۔ باب دیکھیں |