یرمیاہ 2:37 - किताबे-मुक़द्दस37 तू उस जगह से भी अपने हाथों को सर पर रखकर निकलेगी। क्योंकि रब ने उन्हें रद्द किया है जिन पर तू भरोसा रखती है। उनसे तुझे मदद हासिल नहीं होगी।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 اِس جگہ سے بھی تُمہیں مایوس ہونا پڑےگا، اُس وقت تمہارے ہاتھ تمہارے سَر پر ہوں گے، کیونکہ جِن مُلکوں پر تُمہیں اِعتماد تھا، اُنہیں یَاہوِہ نے مُسترد کر دیا ہے؛ اَور وہ تمہاری مدد بالکُل نہیں کر پائیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 وہاں سے بھی تُو اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر نِکلے گی کیونکہ خُداوند نے اُن کو جِن پر تُو نے اِعتماد کِیا حقِیر جانا اور تُو اُن سے کامیاب نہ ہو گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 تُو اُس جگہ سے بھی اپنے ہاتھوں کو سر پر رکھ کر نکلے گی۔ کیونکہ رب نے اُنہیں رد کیا ہے جن پر تُو بھروسا رکھتی ہے۔ اُن سے تجھے مدد حاصل نہیں ہو گی۔“ باب دیکھیں |