یرمیاہ 2:24 - किताबे-मुक़द्दस24 बल्कि तू रेगिस्तान में रहने की आदी गधी ही है जो शहवत के मारे हाँपती है। मस्ती के इस आलम में कौन उस पर क़ाबू पा सकता है? जो भी उससे मिलना चाहे उसे ज़्यादा जिद्दो-जहद की ज़रूरत नहीं, क्योंकि मस्ती के मौसम में वह हर एक के लिए हाज़िर है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 ایک مادہ گورخر کی مانند جو بیابان کی عادی ہے، اَورجو شہوت کے جوش میں ہَوا کو سونگھتی ہے؛ مستی کی حالت میں اُسے کون قابُو کر سَکتا ہے؟ جتنے نر اُس کی تلاش میں ہوں گے، اُنہیں زحمت اُٹھانے کی ضروُرت نہیں؛ کیونکہ شہوت کے ایّام میں وہ اُسے پا ہی لیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 مادہ گورخر کی مانِند جو بیابان کی عادی ہے۔ جو شہوت کے جوش میں ہوا کو سُونگھتی ہے۔ اُس کی مَستی کی حالت میں کَون اُسے روک سکتا ہے؟ اُس کے طالِب ماندہ نہ ہوں گے۔ اُس کی مَستی کے ایّام میں وہ اُسے پا لیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 بلکہ تُو ریگستان میں رہنے کی عادی گدھی ہی ہے جو شہوت کے مارے ہانپتی ہے۔ مستی کے اِس عالم میں کون اُس پر قابو پا سکتا ہے؟ جو بھی اُس سے ملنا چاہے اُسے زیادہ جد و جہد کی ضرورت نہیں، کیونکہ مستی کے موسم میں وہ ہر ایک کے لئے حاضر ہے۔ باب دیکھیں |