یرمیاہ 2:17 - किताबे-मुक़द्दस17 ऐ इसराईली क़ौम, क्या यह तेरे ग़लत काम का नतीजा नहीं? क्योंकि तूने रब अपने ख़ुदा को उस वक़्त तर्क किया जब वह तेरी राहनुमाई कर रहा था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 کیا تُم نے یَاہوِہ اَپنے خُدا کو ترک کرکے خود بخُود اِس مُصیبت کو مول نہیں لیا؟ جَب کہ وہ تُمہیں صحیح راہ پر لے چلے تھے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 کیا تُو خُود ہی یہ اپنے اُوپر نہیں لائی کہ تُو نے خُداوند اپنے خُدا کو ترک کِیا جب کہ وہ تیری راہبری کرتا تھا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اے اسرائیلی قوم، کیا یہ تیرے غلط کام کا نتیجہ نہیں؟ کیونکہ تُو نے رب اپنے خدا کو اُس وقت ترک کیا جب وہ تیری راہنمائی کر رہا تھا۔ باب دیکھیں |