یرمیاہ 18:19 - किताबे-मुक़द्दस19 ऐ रब, मुझ पर तवज्जुह दे और उस पर ग़ौर कर जो मेरे मुख़ालिफ़ कह रहे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَے یَاہوِہ، میری طرف غور فرمائیں؛ اَور میرے دُشمن جو مُجھ پر اِلزام لگاتے ہیں اُن کی باتیں سُنیں! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اَے خُداوند! تُو مُجھ پر توجُّہ کر اور مُجھ سے جھگڑنے والوں کی آواز سُن۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 اے رب، مجھ پر توجہ دے اور اُس پر غور کر جو میرے مخالف کہہ رہے ہیں۔ باب دیکھیں |