یرمیاہ 15:21 - किताबे-मुक़द्दस21 मैं तुझे बेदीनों के हाथ से बचाऊँगा और फ़िद्या देकर ज़ालिमों की गिरिफ़्त से छुड़ाऊँगा।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 ”میں تُمہیں بدکاروں کے ہاتھوں سے بچاؤں گا، اَور ظالموں کے شکنجہ سے نَجات دِلاؤں گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 ہاں مَیں تُجھے شرِیروں کے ہاتھ سے رہائی دُوں گا اور ظالِموں کے پنجے سے تُجھے چُھڑاؤُں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 مَیں تجھے بےدینوں کے ہاتھ سے بچاؤں گا اور فدیہ دے کر ظالموں کی گرفت سے چھڑاؤں گا۔“ باب دیکھیں |