یرمیاہ 15:14 - किताबे-मुक़द्दस14 तब मैं तुझे दुश्मन के ज़रीए एक मुल्क में पहुँचा दूँगा जिससे तू नावाक़िफ़ है। क्योंकि मेरे ग़ज़ब की भड़कती आग तुझे भस्म कर देगी।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 میں تُمہیں تمہارے دُشمنوں کے ایک اَیسے مُلک میں، غُلام بنا کر لے جاؤں گا جسے تُم نہیں جانتے، کیونکہ میرے قہر کی آگ بھڑکے گی جو تمہارے خِلاف جلتی رہے گی۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اور مَیں تُجھ کو تیرے دُشمنوں کے ساتھ اَیسے مُلک میں لے جاؤُں گا جِسے تُو نہیں جانتا کیونکہ میرے غضب کی آگ بھڑکے گی اور تُم کو جلائے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 تب مَیں تجھے دشمن کے ذریعے ایک ملک میں پہنچا دوں گا جس سے تُو ناواقف ہے۔ کیونکہ میرے غضب کی بھڑکتی آگ تجھے بھسم کر دے گی۔“ باب دیکھیں |