یرمیاہ 14:5 - किताबे-मुक़द्दस5 घास नहीं है, इसलिए हिरनी अपने नौमौलूद बच्चे को छोड़ देती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 یہاں تک کہ ہِرنی اَپنے نَوزائیدہ بچّے کو پیدا ہوتے ہی اُسے کھیت میں چھوڑ دیتی ہے، کیونکہ میدان میں گھاس نہیں ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 چُنانچہ ہرنی مَیدان میں بچّہ دے کر اُسے چھوڑ دیتی ہے کیونکہ گھاس نہیں مِلتی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 گھاس نہیں ہے، اِس لئے ہرنی اپنے نومولود بچے کو چھوڑ دیتی ہے۔ باب دیکھیں |