یرمیاہ 11:9 - किताबे-मुक़द्दस9 रब मज़ीद मुझसे हमकलाम हुआ, “यहूदाह और यरूशलम के बाशिंदों ने मेरे ख़िलाफ़ साज़िश की है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 پھر یَاہوِہ نے مُجھ سے فرمایا، ”بنی یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے باشِندوں میں سازش پائی گئی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 تب خُداوند نے مُجھے فرمایا کہ یہُوداؔہ کے لوگوں اور یروشلیِم کے باشِندوں میں سازِش پائی جاتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 رب مزید مجھ سے ہم کلام ہوا، ”یہوداہ اور یروشلم کے باشندوں نے میرے خلاف سازش کی ہے۔ باب دیکھیں |