یرمیاہ 10:17 - किताबे-मुक़द्दस17 ऐ मुहासराशुदा शहर, अपना सामान समेटकर मुल्क से निकलने की तैयारियाँ कर ले। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اَے محاصرہ میں رہنے والی، مُلک چھوڑنے کے لیٔے اَپنی گٹھری اُٹھالے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اَے مُحاصرہ میں رہنے والی! زمِین پر سے اپنی گٹھری اُٹھا لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اے محاصرہ شدہ شہر، اپنا سامان سمیٹ کر ملک سے نکلنے کی تیاریاں کر لے۔ باب دیکھیں |