یرمیاہ 1:14 - किताबे-मुक़द्दस14 तब रब ने मुझसे कहा, “इसी तरह शिमाल से मुल्क के तमाम बाशिंदों पर आफ़त टूट पड़ेगी।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 یَاہوِہ نے مُجھ سے فرمایا، ”اِس مُلک کے تمام باشِندوں پر شمالی جانِب سے آفت نازل ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 تب خُداوند نے مُجھے فرمایا کہ شِمال کی طرف سے اِس مُلک کے تمام باشِندوں پر آفت آئے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 تب رب نے مجھ سے کہا، ”اِسی طرح شمال سے ملک کے تمام باشندوں پر آفت ٹوٹ پڑے گی۔“ باب دیکھیں |