یعقوب 3:11 - किताबे-मुक़द्दस11 यह कैसे हो सकता है कि एक ही चश्मे से मीठा और कड़वा पानी फूट निकले। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 کیا ایک ہی چشمہ کے مُنہ سے میٹھا اَور کھارا پانی دونوں نکل سَکتا ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 کیا چشمہ کے ایک ہی مُنہ سے مِیٹھا اور کھاری پانی نِکلتا ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک ہی چشمے سے میٹھا اور کڑوا پانی پھوٹ نکلے۔ باب دیکھیں |