یعقوب 2:4 - किताबे-मुक़द्दस4 क्या आप ऐसा करने से मुजरिमाना ख़यालातवाले मुंसिफ़ नहीं साबित हुए? क्योंकि आपने लोगों में नारवा फ़रक़ किया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 تو کیا تُم نے باہم طرفداری نہ کی اَور بدنیّتی سے فیصلہ نہیں کیا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 تو کیا تُم نے آپس میں طرف داری نہ کی اور بدنِیّت مُنصِف نہ بنے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 کیا آپ ایسا کرنے سے مجرمانہ خیالات والے منصف نہیں ثابت ہوئے؟ کیونکہ آپ نے لوگوں میں ناروا فرق کیا ہے۔ باب دیکھیں |