یعقوب 1:14 - किताबे-मुक़द्दस14 बल्कि हर एक की अपनी बुरी ख़ाहिशात उसे खींचकर और उकसाकर आज़माइश में फँसा देती हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 مگر ہر شخص خُود اَپنی ہی خواہشوں میں کھنچ کر اَور پھنس کر آزمایا جاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 ہاں۔ ہر شخص اپنی ہی خواہِشوں میں کھنچ کر اور پھنس کر آزمایا جاتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 بلکہ ہر ایک کی اپنی بُری خواہشات اُسے کھینچ کر اور اُکسا کر آزمائش میں پھنسا دیتی ہیں۔ باب دیکھیں |