یسعیاہ 8:2 - किताबे-मुक़द्दस2 मैंने ऊरियाह इमाम और ज़करियाह बिन यबरकियाह की मौजूदगी में ऐसा ही लिख दिया, क्योंकि दोनों मोतबर गवाह थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور مَیں اورِیّاہؔ کاہِنؔ اَور یبرکیاہؔ کے بیٹے زکریاؔہ کو اَپنے مُعتبر گواہوں کے طور پر بُلاؤں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور دو دِیانت دار گواہوں کو یعنی اُوریاؔہ کاہِن کو اور زکریاؔہ بِن یبرؔکیاہ کو شاہِد بنا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 مَیں نے اُوریاہ امام اور زکریاہ بن یبرکیاہ کی موجودگی میں ایسا ہی لکھ دیا، کیونکہ دونوں معتبر گواہ تھے۔ باب دیکھیں |