یسعیاہ 64:10 - किताबे-मुक़द्दस10 तेरे मुक़द्दस शहर वीरान हो गए हैं, यहाँ तक कि सिय्यून भी बयाबान ही है, यरूशलम वीरानो-सुनसान है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 آپ کے مُقدّس شہر بنجر بَن گیٔے ہیں؛ یہاں تک کہ صِیّونؔ بھی بنجر پڑا ہے اَور یروشلیمؔ ویران ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 تیرے پاک شہر بیابان بن گئے۔ صِیُّون سُنسان اور یروشلیِم وِیران ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تیرے مُقدّس شہر ویران ہو گئے ہیں، یہاں تک کہ صیون بھی بیابان ہی ہے، یروشلم ویران و سنسان ہے۔ باب دیکھیں |