یسعیاہ 63:4 - किताबे-मुक़द्दस4 क्योंकि मेरा दिल इंतक़ाम लेने पर तुला हुआ था, अपनी क़ौम का एवज़ाना देने का साल आ गया था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 کیونکہ اِنتقام کا دِن میرے دِل میں تھا، اَور میرا سالِ رِہائی آ پہُنچا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 کیونکہ اِنتقام کا دِن میرے دِل میں ہے اور میرے خرِیدے ہُوئے لوگوں کا سال آ پُہنچا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 کیونکہ میرا دل انتقام لینے پر تُلا ہوا تھا، اپنی قوم کا عوضانہ دینے کا سال آ گیا تھا۔ باب دیکھیں |