یسعیاہ 62:3 - किताबे-मुक़द्दस3 तू रब के हाथ में शानदार ताज और अपने ख़ुदा के हाथ में शाही कुलाह होगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 تُو یَاہوِہ کے ہاتھ میں جلالی تاج اَور اَپنے خُدا کے ہاتھ میں افسر شاہانہ ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور تُو خُداوند کے ہاتھ میں جلالی تاج اور اپنے خُدا کی ہتھیلی میں شاہانہ افسر ہو گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 تُو رب کے ہاتھ میں شاندار تاج اور اپنے خدا کے ہاتھ میں شاہی کُلاہ ہو گی۔ باب دیکھیں |