یسعیاہ 62:2 - किताबे-मुक़द्दस2 अक़वाम तेरी रास्ती देखेंगी, तमाम बादशाह तेरी शानो-शौकत का मुशाहदा करेंगे। उस वक़्त तुझे नया नाम मिलेगा, ऐसा नाम जो रब का अपना मुँह मुतैयिन करेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 قوموں پر تیری صداقت ظاہر ہوگی، اَور تمام بادشاہ تیرا جلال دیکھیں گے؛ تُو نئے نام سے پُکاری جائے گی جو یَاہوِہ کے مُنہ سے نکلے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 تب قَوموں پر تیری صداقت اور سب بادشاہوں پر تیری شَوکت ظاہِر ہو گی اور تُو ایک نئے نام سے کہلائے گی جو خُداوند کے مُنہ سے نِکلے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اقوام تیری راستی دیکھیں گی، تمام بادشاہ تیری شان و شوکت کا مشاہدہ کریں گے۔ اُس وقت تجھے نیا نام ملے گا، ایسا نام جو رب کا اپنا منہ متعین کرے گا۔ باب دیکھیں |