یسعیاہ 61:5 - किताबे-मुक़द्दस5 ग़ैरमुल्की खड़े होकर तुम्हारी भेड़-बकरियों की गल्लाबानी करेंगे, परदेसी तुम्हारे खेतों और बाग़ों में काम करेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 بیگانے تمہارے گلّوں کی نگہبانی کریں گے؛ اَور پردیسی تمہارے کھیتوں اَور تاکستانوں میں کام کریں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 پردیسی آ کھڑے ہوں گے اور تُمہارے گلّوں کو چرائیں گے اور بیگانوں کے بیٹے تُمہارے ہل چلانے والے اور تاکِستانوں میں کام کرنے والے ہوں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 غیرملکی کھڑے ہو کر تمہاری بھیڑبکریوں کی گلہ بانی کریں گے، پردیسی تمہارے کھیتوں اور باغوں میں کام کریں گے۔ باب دیکھیں |