یسعیاہ 60:13 - किताबे-मुक़द्दस13 लुबनान की शानो-शौकत तेरे सामने हाज़िर होगी। जूनीपर, सनोबर और सरो के दरख़्त मिलकर तेरे पास आएँगे ताकि मेरे मक़दिस को आरास्ता करें। यों मैं अपने पाँवों की चौकी को जलाल दूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 لبانونؔ کا جلال، صنوبر، سَرو اَور دیودار کے ساتھ تیرے پاس آ جائے گا، تاکہ میرے پاک مَقدِس کو آراستہ کیا جائے؛ اَور مَیں اَپنے پاؤں کی چوکی کو رونق بخشوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 لُبناؔن کا جلال تیرے پاس آئے گا۔ سرو اور صنَوبر اور دیودار سب آئیں گے تاکہ میرے مَقدِس کو آراستہ کریں اور مَیں اپنے پاؤں کی کُرسی کو رَونق بخشُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 لبنان کی شان و شوکت تیرے سامنے حاضر ہو گی۔ جونیپر، صنوبر اور سرو کے درخت مل کر تیرے پاس آئیں گے تاکہ میرے مقدِس کو آراستہ کریں۔ یوں مَیں اپنے پاؤں کی چوکی کو جلال دوں گا۔ باب دیکھیں |