یسعیاہ 59:3 - किताबे-मुक़द्दस3 क्योंकि तुम्हारे हाथ ख़ूनआलूदा, तुम्हारी उँगलियाँ गुनाह से नापाक हैं। तुम्हारे होंट झूट बोलते और तुम्हारी ज़बान शरीर बातें फुसफुसाती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 کیونکہ تمہارے ہاتھ خُون میں رنگے ہُوئے ہیں، اَور تمہاری اُنگلیاں بدی سے آلُودہ ہیں۔ تمہارے ہونٹ جھُوٹ بولتے ہیں، اَور تمہاری زبان شرارت کی باتیں کہتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 کیونکہ تُمہارے ہاتھ خُون سے اور تُمہاری اُنگلیاں بدکرداری سے آلُودہ ہیں۔ تُمہارے لب جُھوٹ بولتے اور تُمہاری زُبان شرارت کی باتیں بکتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 کیونکہ تمہارے ہاتھ خون آلودہ، تمہاری اُنگلیاں گناہ سے ناپاک ہیں۔ تمہارے ہونٹ جھوٹ بولتے اور تمہاری زبان شریر باتیں پھسپھساتی ہے۔ باب دیکھیں |