یسعیاہ 59:14 - किताबे-मुक़द्दस14 नतीजे में इनसाफ़ पीछे हट गया, और रास्ती दूर खड़ी रहती है। सच्चाई चौक में ठोकर खाकर गिर गई है, और दियानतदारी दाख़िल ही नहीं हो सकती। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اِس لیٔے اِنصاف کو دھکّا لگا، اَور راستی دُور جا کھڑی ہُوئی؛ سچّائی کو کوچوں میں ٹھوکریں کھانی پڑیں، اَور ایمانداری داخلہ نہیں پاتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 عدالت ہٹائی گئی اور اِنصاف دُور کھڑا ہو رہا۔ صداقت بازار میں گِر پڑی اور راستی داخِل نہیں ہو سکتی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 نتیجے میں انصاف پیچھے ہٹ گیا، اور راستی دُور کھڑی رہتی ہے۔ سچائی چوک میں ٹھوکر کھا کر گر گئی ہے، اور دیانت داری داخل ہی نہیں ہو سکتی۔ باب دیکھیں |