یسعیاہ 55:6 - किताबे-मुक़द्दस6 अभी रब को तलाश करो जबकि उसे पाया जा सकता है। अभी उसे पुकारो जबकि वह क़रीब ही है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 جَب تک یَاہوِہ مِل سَکتا ہے اُس کے طالب ہو؛ اَور جَب تک وہ نزدیک ہے اُسے پُکارو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 جب تک خُداوند مِل سکتا ہے اُس کے طالِب ہو۔ جب تک وہ نزدِیک ہے اُسے پُکارو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 ابھی رب کو تلاش کرو جبکہ اُسے پایا جا سکتا ہے۔ ابھی اُسے پکارو جبکہ وہ قریب ہی ہے۔ باب دیکھیں |