یسعیاہ 54:13 - किताबे-मुक़द्दस13 तेरे तमाम फ़रज़ंद रब से तालीम पाएँगे, और तेरी औलाद की सलामती अज़ीम होगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 آپ کے تمام فرزند کو یَاہوِہ علم بخشیں گے، اَور آپ کے بچّوں کو کامل تسلّی مُیسّر ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور تیرے سب فرزند خُداوند سے تعلیِم پائیں گے اور تیرے فرزندوں کی سلامتی کامِل ہو گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 تیرے تمام فرزند رب سے تعلیم پائیں گے، اور تیری اولاد کی سلامتی عظیم ہو گی۔ باب دیکھیں |