یسعیاہ 52:6 - किताबे-मुक़द्दस6 चुनाँचे मेरी क़ौम मेरे नाम को जान लेगी, उस दिन वह पहचान लेगी कि मैं ही वही हूँ जो फ़रमाता है, ‘मैं हाज़िर हूँ’!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اِس لیٔے میرے لوگ میرا نام جانیں گے؛ اِس لیٔے اُس دِن وہ جانیں گے کہ وہ میں ہی ہُوں جِس نے یہ پیشن گوئی کی تھی، ہاں وہ میں ہی ہُوں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 یقِیناً میرے لوگ میرا نام جانیں گے اور اُس روز سمجھیں گے کہ کہنے والا مَیں ہی ہُوں۔ دیکھو مَیں حاضِر ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 چنانچہ میری قوم میرے نام کو جان لے گی، اُس دن وہ پہچان لے گی کہ مَیں ہی وہی ہوں جو فرماتا ہے، ’مَیں حاضر ہوں‘!“ باب دیکھیں |