یسعیاہ 52:4 - किताबे-मुक़द्दस4 क्योंकि रब क़ादिरे-मुतलक़ फ़रमाता है, “क़दीम ज़माने में मेरी क़ौम मिसर चली गई ताकि वहाँ परदेस में रहे। बाद में असूर ने बिलावजह उस पर ज़ुल्म किया है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 کیونکہ یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں: ”اِبتدا میں میرے لوگ مِصر میں رہنے گیٔے؛ کچھ دِن پہلے اشُوریوں نے اُن پر ظُلم ڈھائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ میرے لوگ اِبتدا میں مِصرؔ کو گئے کہ وہاں مُسافِر ہو کر رہیں۔ اسُوریوں نے بھی بے سبب اُن پر ظُلم کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 کیونکہ رب قادرِ مطلق فرماتا ہے، ”قدیم زمانے میں میری قوم مصر چلی گئی تاکہ وہاں پردیس میں رہے۔ بعد میں اسور نے بلاوجہ اُس پر ظلم کیا ہے۔“ باب دیکھیں |