یسعیاہ 51:14 - किताबे-मुक़द्दस14 जो ज़ंजीरों में जकड़ा हुआ है वह जल्द ही आज़ाद हो जाएगा। न वह मरकर क़ब्र में उतरेगा, न रोटी से महरूम रहेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 خوفزدہ قَیدی جلد ہی آزاد کئے جایٔیں گے؛ وہ قَیدخانہ کی کوٹھری میں نہ مَریں گے، اَور نہ اُنہیں روٹی کی کمی ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 جلاوطن اسِیر جلدی سے آزاد کِیا جائے گا۔ وہ غار میں نہ مَرے گا اور اُس کی روٹی کم نہ ہو گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 جو زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے وہ جلد ہی آزاد ہو جائے گا۔ نہ وہ مر کر قبر میں اُترے گا، نہ روٹی سے محروم رہے گا۔ باب دیکھیں |