یسعیاہ 50:5 - किताबे-मुक़द्दस5 रब क़ादिरे-मुतलक़ ने मेरे कान को खोल दिया, और न मैं सरकश हुआ, न पीछे हट गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 یَاہوِہ قادر نے میرے کان کھول دئیے ہیں، اَور مَیں سرکش نہ ہُوا؛ نہ پیچھے ہٹا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 خُداوند خُدا نے میرے کان کھول دِئے اور مَیں باغی و برگشتہ نہ ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 رب قادرِ مطلق نے میرے کان کو کھول دیا، اور نہ مَیں سرکش ہوا، نہ پیچھے ہٹ گیا۔ باب دیکھیں |