یسعیاہ 49:14 - किताबे-मुक़द्दस14 लेकिन सिय्यून कहती है, “रब ने मुझे तर्क कर दिया है, क़ादिरे-मुतलक़ मुझे भूल गया है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 لیکن صِیّونؔ نے کہا: ”یَاہوِہ نے مُجھے ترک کر دیا ہے، یَاہوِہ نے مُجھے بھُلا دیا ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 لیکن صِیُّون کہتی ہے یہوواؔہ نے مُجھے ترک کِیا ہے اور خُداوند مُجھے بُھول گیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 لیکن صیون کہتی ہے، ”رب نے مجھے ترک کر دیا ہے، قادرِ مطلق مجھے بھول گیا ہے۔“ باب دیکھیں |