یسعیاہ 48:15 - किताबे-मुक़द्दस15 मैं, हाँ मैं ही ने यह फ़रमाया। मैं ही उसे बुलाकर यहाँ लाया हूँ, इसलिए वह ज़रूर कामयाब होगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 مَیں نے، ہاں مَیں نے ہی کہا ہے؛ ہاں، مَیں نے اُسے بُلایا ہے۔ میں اُسے لے آؤں گا، اَور وہ اَپنے مقصد میں کامیاب ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 مَیں نے ہاں مَیں ہی نے کہا۔ مَیں ہی نے اُسے بُلایا۔ مَیں اُسے لایا ہُوں اور وہ اپنی روِش میں برومند ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 مَیں، ہاں مَیں ہی نے یہ فرمایا۔ مَیں ہی اُسے بُلا کر یہاں لایا ہوں، اِس لئے وہ ضرور کامیاب ہو گا۔ باب دیکھیں |