یسعیاہ 48:10 - किताबे-मुक़द्दस10 देख, मैंने तुझे पाक-साफ़ कर दिया है, लेकिन चाँदी को साफ़ करने की कुठाली में नहीं बल्कि मुसीबत की भट्टी में। उसी में मैंने तुझे आज़माया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 دیکھ، مَیں نے تُجھے صَاف تو کیا لیکن چاندی کی طرح نہیں؛ مَیں نے تُجھے دُکھ کی بھٹّی میں پرکھ لیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 دیکھ مَیں نے تُجھے صاف کِیا لیکن چاندی کی مانِند نہیں۔ مَیں نے مُصِیبت کی کُٹھالی میں تُجھے صاف کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 دیکھ، مَیں نے تجھے پاک صاف کر دیا ہے، لیکن چاندی کو صاف کرنے کی کٹھالی میں نہیں بلکہ مصیبت کی بھٹی میں۔ اُسی میں مَیں نے تجھے آزمایا ہے۔ باب دیکھیں |