یسعیاہ 47:15 - किताबे-मुक़द्दस15 यही उन सबका हाल है जिन पर तूने मेहनत की है और जो तेरी जवानी से तेरे साथ तिजारत करते रहे हैं। हर एक लड़खड़ाते हुए अपनी अपनी राह इख़्तियार करेगा, और एक भी नहीं होगा जो तुझे बचाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 یہ سَب جِن کے لیٔے تُونے محنت کی اَور جِن کے ساتھ تُو بچپن سے کاروبار کرتی آئی ہے تیرے لیٔے بس اِتنا ہی کر سکتے ہیں اِن میں سے ہر ایک گُمراہ ہو گیا؛ اَور کویٔی بھی تُجھے بچا نہیں سَکتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 جِن کے لِئے تُو نے مِحنت کی تیرے لِئے اَیسے ہی ہوں گے۔ جِن کے ساتھ تُو نے اپنی جوانی ہی سے تِجارت کی اُن میں سے ہر ایک اپنی راہ لے گا۔ تُجھ کو بچانے والا کوئی نہ رہے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 یہی اُن سب کا حال ہے جن پر تُو نے محنت کی ہے اور جو تیری جوانی سے تیرے ساتھ تجارت کرتے رہے ہیں۔ ہر ایک لڑکھڑاتے ہوئے اپنی اپنی راہ اختیار کرے گا، اور ایک بھی نہیں ہو گا جو تجھے بچائے۔ باب دیکھیں |