یسعیاہ 46:2 - किताबे-मुक़द्दस2 क्योंकि दोनों देवता झुककर गिर गए हैं। वह बोझ बनने से बच न सके, और अब ख़ुद जिलावतनी में जा रहे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور وہ سَب ایک ساتھ جھُکتے اَور سرنِگوں ہوتے ہیں؛ اَور اُس بوجھ کو بچا نہیں سکتے، اَور خُود ہی اسیری میں چلے جاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 وہ جُھکتے اور باہم خم ہوتے ہیں۔ وہ اُس بوجھ کو بچا نہ سکے اور وہ آپ ہی اسِیری میں چلے گئے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 کیونکہ دونوں دیوتا جھک کر گر گئے ہیں۔ وہ بوجھ بننے سے بچ نہ سکے، اور اب خود جلاوطنی میں جا رہے ہیں۔ باب دیکھیں |