یسعیاہ 45:13 - किताबे-मुक़द्दस13 मैं ही ने ख़ोरस को इनसाफ़ से जगा दिया, और मैं ही उसके तमाम रास्ते सीधे बना देता हूँ। वह मेरे शहर को नए सिरे से तामीर करेगा और मेरे जिलावतनों को आज़ाद करेगा। और यह सब कुछ मुफ़्त में होगा, न वह पैसे लेगा, न तोह्फ़े।” यह रब्बुल-अफ़वाज का फ़रमान है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 مَیں اَپنی راستبازی میں خورشؔ کو برپا کروں گا: اَور اُس کی تمام راہیں سیدھی کروں گا۔ وہ میرا شہر پھر سے تعمیر کرےگا اَور میرے جَلاوطنوں کو آزاد کرےگا، لیکن کسی قیمت یا اِنعام کے عوض نہیں۔ یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 ربُّ الافواج فرماتا ہے مَیں نے اُس کو صداقت میں برپا کِیا ہے اور مَیں اُس کی تمام راہوں کو ہموار کرُوں گا۔ وہ میرا شہر بنائے گا اور میرے اسِیروں کو بغَیر قِیمت اور عِوض لِئے آزاد کر دے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 مَیں ہی نے خورس کو انصاف سے جگا دیا، اور مَیں ہی اُس کے تمام راستے سیدھے بنا دیتا ہوں۔ وہ میرے شہر کو نئے سرے سے تعمیر کرے گا اور میرے جلاوطنوں کو آزاد کرے گا۔ اور یہ سب کچھ مفت میں ہو گا، نہ وہ پیسے لے گا، نہ تحفے۔“ یہ رب الافواج کا فرمان ہے۔ باب دیکھیں |