یسعیاہ 44:4 - किताबे-मुक़द्दस4 तब वह पानी के दरमियान की हरियाली की तरह फूट निकलेंगे, नहरों पर सफ़ेदा के दरख़्तों की तरह फलें-फूलेंगे।’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 وہ چراگاہ میں گھاس کی مانند، اَور بہتی ہُوئی دریاؤں کے کنارے اُگے ہُوئے بید کی طرح تیزی سے بڑھیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور وہ گھاس کے درمِیان اُگیں گے جَیسے بہتے پانی کے کنارے پر بید ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 تب وہ پانی کے درمیان کی ہریالی کی طرح پھوٹ نکلیں گے، نہروں پر سفیدہ کے درختوں کی طرح پھلیں پھولیں گے۔‘ باب دیکھیں |