یسعیاہ 44:1 - किताबे-मुक़द्दस1 लेकिन अब सुन, ऐ याक़ूब मेरे ख़ादिम! मेरी बात पर तवज्जुह दे, ऐ इसराईल जिसे मैंने चुन लिया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 ”لیکن اَب میرے خادِم یعقوب، اَور میرے برگُزیدہ اِسرائیل، سُن! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 لیکن اب اَے یعقُوبؔ میرے خادِم اور اِسرائیل میرے برگُزِیدہ سُن! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 لیکن اب سن، اے یعقوب میرے خادم! میری بات پر توجہ دے، اے اسرائیل جسے مَیں نے چن لیا ہے۔ باب دیکھیں |