یسعیاہ 40:8 - किताबे-मुक़द्दस8 घास तो मुरझा जाती और फूल गिर जाता है, लेकिन हमारे ख़ुदा का कलाम अबद तक क़ायम रहता है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 گھاس مُرجھا جاتی ہے اَور پھُول جھڑ جاتے ہیں، لیکن ہمارے خُدا کا کلام اَبد تک قائِم ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 ہاں گھاس مُرجھاتی ہے۔ پُھول کُملاتا ہے پر ہمارے خُدا کا کلام ابد تک قائِم ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 گھاس تو مُرجھا جاتی اور پھول گر جاتا ہے، لیکن ہمارے خدا کا کلام ابد تک قائم رہتا ہے۔“ باب دیکھیں |