یسعیاہ 40:23 - किताबे-मुक़द्दस23 वह सरदारों को नाचीज़ और दुनिया के क़ाज़ियों को हेच बना देता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 وہ شہزادوں کو ہیچ کر دیتاہے اَور اِس دُنیا کے حاکموں کو ناچیز بنا دیتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 جو شاہزادوں کو ناچِیز کر ڈالتا اور دُنیا کے حاکِموں کو ہیچ ٹھہراتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 وہ سرداروں کو ناچیز اور دنیا کے قاضیوں کو ہیچ بنا دیتا ہے۔ باب دیکھیں |