یسعیاہ 40:21 - किताबे-मुक़द्दस21 क्या तुमको मालूम नहीं? क्या तुमने बात नहीं सुनी? क्या तुम्हें इब्तिदा से सुनाया नहीं गया? क्या तुम्हें दुनिया के क़ियाम से लेकर आज तक समझ नहीं आई? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 کیا تُم نہیں جانتے؟ کیا تُم نے نہیں سُنا؟ کیا تُمہیں اِبتدا ہی سے یہ بات بتایٔی نہ گئی تھی؟ کیا تُم بِنائے عالَم سے نہیں سمجھے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 کیا تُم نہیں جانتے؟ کیا تُم نے نہیں سُنا؟ کیا یہ بات اِبتدا ہی سے تُم کو بتائی نہیں گئی؟ کیا تُم بِنایِ عالم سے نہیں سمجھے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 کیا تم کو معلوم نہیں؟ کیا تم نے بات نہیں سنی؟ کیا تمہیں ابتدا سے سنایا نہیں گیا؟ کیا تمہیں دنیا کے قیام سے لے کر آج تک سمجھ نہیں آئی؟ باب دیکھیں |