یسعیاہ 40:17 - किताबे-मुक़द्दस17 उसके सामने तमाम अक़वाम कुछ भी नहीं हैं। उस की नज़र में वह हेच और नाचीज़ हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 تمام قومیں اُس کے سامنے ہیچ ہیں؛ وہ اُنہیں ناقص اَور ناچیز سے بھی کمتر قرار دیتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 سب قَومیں اُس کی نظر میں ہیچ ہیں بلکہ وہ اُس کے نزدِیک بطالت اور ناچِیز سے بھی کمتر گِنی جاتی ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اُس کے سامنے تمام اقوام کچھ بھی نہیں ہیں۔ اُس کی نظر میں وہ ہیچ اور ناچیز ہیں۔ باب دیکھیں |