یسعیاہ 38:7 - किताबे-मुक़द्दस7 यह पैग़ाम हिज़क़ियाह को सुनाकर यसायाह ने मज़ीद कहा, “रब तुझे एक निशान देगा जिससे तू जान लेगा कि वह अपना वादा पूरा करेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 ” ’اَور یہ تیرے لیٔے یَاہوِہ کا نِشان ہے اَپنا وعدہ پُورا کرےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور خُداوند کی طرف سے تیرے لِئے یہ نِشان ہو گا کہ خُداوند اِس بات کو جو اُس نے فرمائی پُورا کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 یہ پیغام حِزقیاہ کو سنا کر یسعیاہ نے مزید کہا، ”رب تجھے ایک نشان دے گا جس سے تُو جان لے گا کہ وہ اپنا وعدہ پورا کرے گا۔ باب دیکھیں |