یسعیاہ 34:8 - किताबे-मुक़द्दस8 क्योंकि वह दिन आ गया है जब रब बदला लेगा, वह साल जब वह अदोम से इसराईल का इंतक़ाम लेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 کیونکہ یَاہوِہ کا اِنتقام لینے کا ایک دِن اَور بدلہ لینے کا ایک سال مُقرّر ہے جِس میں وہ صِیّونؔ کی عدالت کرےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 کیونکہ یہ خُداوند کا اِنتقام لینے کا دِن اور بدلہ لینے کا سال ہے جِس میں وہ صِیُّون کا اِنصاف کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 کیونکہ وہ دن آ گیا ہے جب رب بدلہ لے گا، وہ سال جب وہ ادوم سے اسرائیل کا انتقام لے گا۔ باب دیکھیں |