یسعیاہ 34:16 - किताबे-मुक़द्दस16 रब की किताब में पढ़कर इसकी तहक़ीक़ करो! अदोम में यह तमाम चीज़ें मिल जाएँगी। मुल्क एक से भी महरूम नहीं रहेगा बल्कि सब मिलकर उसमें पाई जाएँगी। क्योंकि रब ही के मुँह ने इसका हुक्म दिया है, और उसी का रूह इन्हें इकट्ठा करेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 یَاہوِہ کے طُومار میں ڈھونڈو اَور پڑھو: اِن میں سے ایک بھی کم نہ ہوگا، اَور نر اَور مادہ ایک ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ اُس نے اَپنے مُنہ سے یہ حُکم دیا ہے، اَور اُس کی رُوح اُنہیں جمع کرےگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 تُم خُداوند کی کِتاب میں ڈُھونڈو اور پڑھو۔ اِن میں سے ایک بھی کم نہ ہو گا اور کوئی بے جُفت نہ ہو گا کیونکہ میرے مُنہ نے یِہی حُکم کِیا ہے اور اُس کی رُوح نے اِن کو جمع کِیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 رب کی کتاب میں پڑھ کر اِس کی تحقیق کرو! ادوم میں یہ تمام چیزیں مل جائیں گی۔ ملک ایک سے بھی محروم نہیں رہے گا بلکہ سب مل کر اُس میں پائی جائیں گی۔ کیونکہ رب ہی کے منہ نے اِس کا حکم دیا ہے، اور اُسی کا روح اِنہیں اکٹھا کرے گا۔ باب دیکھیں |